عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی، علیمہ خان کا اہم بیان جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی، علیمہ خان کا اہم بیان جاری۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ میرا تو خیال ہے کہ یہ کسی کو یا آپ کو تو نہیں دیکھنے دیں گے،جاکر دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے بعد میں اس پر تبصرہ کریں گے۔علیمہ خان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لائیو سٹریمنگ کیوں دکھائیں گے دس مہینے تک انہیں جیل میں رکھا تھا،ان کا کہناتھا کہ یہ چاہتے ہیں کہ 190ملین کیس میں بانی پی ٹی آئی کوسزا ہو جائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close