شہباز شریف کتنے سال وزیر اعظم رہیں گے؟ پیشگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)شہباز شریف کتنے سال وزیر اعظم رہیں گے؟ پیشگوئی کر دی گئی۔۔۔پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے شہباز شریف 5 سال مکمل کریں۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں فی الحال کوئی کمی نہیں آئے گی۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور شیر افضل مروت کی آپس میں نوراکشتی ہے۔منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرے گی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close