عمران خان 2 مقدمات میں بری

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان 2 مقدمات میں بری۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کو تھانہ کھنہ میں درج لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کر لی۔عدالت نے کہا کہ شواہد ناکافی ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close