شیر افضل مروت کو ایک اور موقع دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)رہنما تحریک انصاف علی محمد خان شیرافضل کی حمایت میں سامنے آگئے، ٹوئٹ کیا کہ شیرافضل کو موقع دینے کا مطالبہ کر دیا ۔

علی محمد خان نے ٹویٹ کیا کہ بڑے بھائی شیر افضل مروت نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا ہے ۔ پارٹی عہدہ داران سے درخواست ہے کہ اگر ان سے کوئی غلطی سرزد ہوئی بھی ہے تو غلطی کو درگزر کر کے پارٹی کی خدمت کا موقع دیا جائے،شیرافضل دلیر آدمی ہیں اور دلیر آدمی کی قدر کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ شیرافضل مروت صاحب سے بھی درخواست ہے کہ پارٹی ڈسپلن کا خیال رکھیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close