توشہ خانہ کیس کی نئی تحقیقات، کیا پیش رفت ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ تحائف کیس کی نئی تحقیقات، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر نوٹس جاری کر دیئے گئے۔۔۔ کیس کی سماعت کے دوران وکیل نے کہا کہ کال اپ نوٹس آیا ہے، نیب

کو ایکشن لینے سے روکا جائے، 190 ملین پاونڈز ریفرنس میں ایک گواہ کا بیان ریکارڈ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ تحائف کی فروخت متعلق نئی نیب تحقیقات کیلئے جاری کال اپ نوٹس کیخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی ہے۔۔۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دونوں کو توشہ خانہ کیس میں پہلے سزا ہو چکی ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close