علی ظفر کو سینیٹ میں بڑی ذمہ داری دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹر علی ظفر کو سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا۔
سینیٹ سیکریٹریٹ نے سینیٹر علی ظفر کی تقرری کا سرکلر جاری کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close