تحریک انصاف سے ایک اور اہم استعفیٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان کی جگہ ملک تیمور مسعود کو پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا صدر مقررکیا گیاہے۔

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے مطابق سیمابیہ طاہر نے زاتی وجوہات کی وجہ سے استعفیٰ دیا،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات پر ملک تیمورمسعود کو صدر مقرر کیا گیاہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close