گندم سکینڈل ، کس “اہم شخصیت ” کا نام لے لیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)گندم سکینڈل ، کس “اہم شخصیت ” کا نام لے لیا گیا؟مسلم لیگ (ن) نے گندم سکینڈل میں گراں حکومت کی “اہم شخصیت ” کا نام لے دیا ۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ نگرا ں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا گندم کی درآمد کا فیصلہ کسانوں کی جڑوں میں بیٹھ گیا ہے۔ پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی بھی شریک تھے۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ راشد سومرو نے کہا انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ملین مارچ کررہے ہیں، ایوان نہیں میدان میں فیصلے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close