فیض آباد دھرنا کیس، ن لیگی سینیٹر نے ناکامی کا اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی)فیض آباد دھرنا کیس، ن لیگی سینیٹر نے ناکامی کا اعتراف کر لیا۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر ن لیگی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔سینیٹر عرفان صدیقی نے اعتراف کیا کہ ان کی حکومت فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کروا سکی اور آئندہ بھی اس فیصلے پر عمل نہیں کروا سکے گی۔پروگرام میں میزبان نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان سے سوال کیا کہ کیا آج بھی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید تحریک انصاف کو مشورے دیتے ہيں؟

اس پر علی محمد خان نے جواب دیا کہ کسی کا کوئی ذاتی تعلق ہو تو وہ اس پر بات نہیں کرتے لیکن ان کے خیال میں آئين کی عمل داری ہونی چاہیے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close