سرکاری عمارت کے قریب دو دھماکے

تربت(پی این آئی)بلوچستان کے علاقے تربت میں سرکاری عمارت کے قریب 2 دھماکے ہوئے ہیں، جن سے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوسکی۔

 

 

 

پولیس حکام کے مطابق تربت دھماکے شارٹ رینج کے 2 راکٹوں کے تھے، جن سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق تربت دھماکوں کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close