پی ٹی آئی لاہور کی قیادت تبدیل کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف لاہور ریجن کی قیادت تبدیل کر دی گئی ہے ۔

جنرل سیکرٹری اور قائم مقام صدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف لاہور کی قیادت تبدیل کی گئی ہے، چودھری اصغر گجر کو صدر پی ٹی آئی لاہور ،حافظ ذیشان رشید کو سیکرٹری جنرل نامزد کیا گیا ہے ، جبکہ شبیر گجر اور عبدالکریم کو سینئر نائب صدر کا عہدہ دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close