بارودی سرنگ میں دھماکہ

پشاور (پی این آئی) سرحدی علاقے دلاسا میں بارودی سرنگ میں دھماکے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close