چئیرمین پی اے سی پنجاب کون ہوگا؟ چئیرمین پی ٹی آئی نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ملک احمد خان بھچر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) پنجاب نامزد کردیا۔

ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ملک احمد خان بھچر کو بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کی روشنی میں نامزد کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے ملک احمد خان بھچر بطور چیرمین پی اے سی پنجاب اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close