فری وائی فائی سروس کا آغاز کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے 50 مقامات پر فری وائی فائی سروس کا آغاز کردیا ہے۔

 

 

 

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ یونیورسٹی اور کالجوں،مارکیٹ، چوراہوں اور بازاروں میں نصب پینک 15 بٹن دبا کر فوراً سیف سٹی سے رابطہ بھی ممکن بنا دیا ہے۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ جرائم،پولیس افسر اور اہلکاروں کے خلاف آئی جی 1787 پر شکایت کا میکنزم فنکشنل کر دیا گیا۔ 1787-ہیلپ لائن اور سیف سٹی اتھارٹی ویب پورٹل پر شناخت ظاہر کئے بغیر شکایت کی جا سکتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close