نام ای سی ایل سے نکلنے پر علی محمد خان کا ردِعمل بھی آگیا

سلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام حکومت کی جانب سے ای سی ایل سے نکالنے پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہناہے کہ ہمارے کچھ ممبران کے نام ای سی ایل سے نکال کر حکومت نے اپنی غلطی ٹھیک کی،یہ کوئی بریک تھرو یا ڈیل نہیں ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہاتھ باندھ کر اور پیروں میں بیڑیاں ڈال کر کون سے مذاکرات ہوتے ہیں،پہلے عمران خان اور ہمارے اسیران کو باہر نکالیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close