پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے کا انکشاف۔۔۔پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے کئی نمازیوں کے جوتے چوری ہوگئے۔پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد میں نماز جمعہ کیلئے ارکان اورا علیٰ افسران موجود تھے، اس دوران مسجد سے صحافیوں، ارکان اسمبلی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران کے جوتےغائب ہوگئے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری ہوئے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close