جان بچانے والی ادویات کی عدم دستیابی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی) جان بچانے والی ادویات کی عدم دستیابی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے مارکیٹ سے” غائب” جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے نایاب ادویات کے متبادل برانڈز مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ڈریپ نے جان بچانے والی نئی اہم ادویات کی رجسٹریشن بھی شروع کردی ہے جس کے بعد نئی ادویات کی رجسٹریشن کر کے پیداواری لائسنس جاری کئے جائیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close