سوشل میڈیا ایپ “ایکس” پر پابندی، لیگی رہنما کھل کر بول پڑے

لاہور(پی این آئی)سوشل میڈیا ایپ “ایکس” پر پابندی، لیگی رہنما کھل کر بول پڑے۔۔۔مسلم لیگ (ن ) کے رہنما خواجہ سعد رفیق سوشل میڈیا ایپ “ایکس” پر پابندی کیخلاف کھل کر بول پڑے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ سوشل میڈیا ایپ” ایکس” پر پابندی ختم کی جائے،نگران دور میں ایکس پر لگائی گئی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لیگی رہنما کاکہناتھا کہ جگ ہنسائی سے بچا جائے، سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close