وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

راولپنڈی(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی 12مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ۔

انسداد دہشتگردی عدالت میں علی امین گنڈاپور کیخلاف 9مئی کے 12مقدمات کی سماعت ہوئی،علی امین گنڈاپور لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے علی امین گنڈاپور کی 12مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close