گاڑی الٹنے سے خوفناک حادثہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

کراچی (پی این آئی) حب میں گاڑی الٹنے سے 6 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گاڑی الٹنے کا واقعہ دریجی کے علاقے لینڈانی میں پیش آیا۔گاڑی الٹنے کا واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو جام غلام قادر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close