وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا قیدیوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا قیدیوں کیلئے بڑا اعلان۔۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید کے پر مسرت موقع پر پنجاب میں قیدیوں کیلئے اہم اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر عید پر صوبے بھر کی جیلوں میں قیدیوں کو اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے بعد پنجاب بھر میں ہزاروں قیدی اپنے اہلِ خانہ سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدی اپنے اہلِ خانہ سے آج بھی صبح 9 سے سہ پہر 4 بجے تک ملاقات کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close