زمین کے تناع پر جھگڑا، 2افراد قتل

سکھر (پی این آئی) سنگرار کے علاقےمیں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

 

 

پولیس کے مطابق سکھر کے علاقے سنگرار میں دونوں فریقین کے درمیان پرانا زمینی تنازع ہے، جس کی بنا پرفائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close