وہ شہر جہاں شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی میں شوال کا چاند نظرآنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں۔

ملک میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میںمنعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔اجلاس میں مرکزی اور زونل کمیٹی اسلام آباد کے ممبران، محکمہ موسمیات، سپارکو اور آئی ٹی ماہرین شریک ہوئے۔مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی صوبائی دارالحکومتوں میںمنعقد ہوئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close