9 مئی، گرفتار کیے گئے تین بھائیوں کی ضمانت منظور

لاہور(پی این آئی)9 مئی، گرفتار کیے گئے تین بھائیوں کی ضمانت منظور۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3 بھائیوں کی ضمانت منظور کر لی۔دورانِ سماعت درخواست گزاروں کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیے۔عدالتِ عالیہ نے 1، 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کی ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close