وہ سرکاری آسامی جسے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں سٹینو گرفراز کی آسامیاں کو ختم کر دیا گیا ۔

 

 

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے مطابق 14اسکیل کی سٹینوگرافرکی آسامیاں 12اسکیل کی اسسٹنٹ کمپیوٹرآپریٹرکی آسامیوں میں تبدیل کر دی گئیں ہیں اور اب تک سٹینو گرافرکی خالی آسامیوں کےلیےجاری تمام اشتہارمنسوخ کردیئےگئےہیں، کسی بھی صورت میں خالی ہونے پر اسٹینو گرافرز کی آسامیوں پرآئندہ کوئی بھرتی نہیں ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close