پنجاب اور بلوچستان کیلئے گندم کی فی من قیمت کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا۔274ارب کیش کریڈٹ کی منظوری دی گئی،پاسکو 14لاکھ ٹن گندم خریدے گا۔

اجلاس میں سندھ کےلئے 4ہزار روپے فی من خریداری کی منظوری دی گئی جبکہ بلوچستان کےلئے 4300روپے فی من گندم کی منظوری دی گئی۔ای سی سی اجلاس میں سندھ کیلئے 10لاکھ ٹن گیس کریڈٹ کی منظوری دی گئی،پاسکو کےلیے 3900روپے فی من خریداری کی منظوری بھی دی گئی۔ای سی سی نے سندھ کےلئے 100 ارب روپے کے کیش کریڈٹ کی منظوری دی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں