عید کے بعد اپوزیشن جماعتیں کیا کرنے والی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) عید کے بعد اپوزیشن جماعتیں کیا کرنے والی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔تحریک انصاف کےسینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں سینیٹ الیکشن ہورہے ہیں کے پی میں کیوں تاخیر کا شکار ہوئے، الیکشن کمیشن ہماری مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم نہیں کرسکتا، خیبرپختونخوا اپنی مرضی کا چیف سیکرٹری مانگ رہا ہے وفاق کو دینے میں کیا مسئلہ ہے،اپوزیشن کی جماعتیں مل کر عید کے بعد تحریک شروع کرنے جارہی ہیں۔ ۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close