تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعۃ الوداع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

 

 

اعلامیہ کے مطابق جمعۃ الوداع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تعطیل رہے گی۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی نئی بلند بلندیوں کی جانب گامزن ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی،100 انڈیکس کی 466 پوائنٹس بڑھ کر68222 پوائنٹس کی تاریخ سطح پرٹریڈ کررہی ہے۔وکرنسی ڈیلرز کے مطابق نجکاری پروگرام میں پیشرفت اورفارن انویسٹمنٹ مارکیٹ میں تیزی کی وجہ قرار پایا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close