خیبر پختونخوا میں گورنر راج؟وفاقی وزیر نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر امیر مقام نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور اسپیکر صوبائی اسمبلی اپنے حلف کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔امیر مقام نے کہا کہ اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو ملک کس طرح چلے گا پھر معاملات دوسری طرف بھی جاسکتے ہیں اور خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close