بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں، نئے فوکل پرسنز کی فہرست جاری،

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں، نئے فوکل پرسنز کی فہرست جاری۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ملاقاتوں کیلئے نئے فوکل پرسنز کی فہرست دیدی۔ مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے فوکل پرسنز کا اعلان کیا،بیرسٹر گوہر، شبلی فراز، عمر ایوب، انتظار حسین اور علی ظفر فوکل پرسنز تعینات کئے گئے ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close