علیمہ خان نے عمران خان کا اصل جرم بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) بانی تحریک انصاف سے متعلق علیمہ خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر کہا کہ حکومت گرانے سے متعلق عوام کو آگاہ کرنا عمران خان کا جرم بنا دیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے عوام کو اپنی حکومت گرانے سے متعلق کیوں بتایا، یہ ان کا جرم بنا دیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ غداری تو ان سے ہو رہی ہے جن کا ووٹ چوری کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close