توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی پر شیر افضل مروت کا ردِعمل بھی آگیا

اسلا م آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس سزا معطلی کو خوش آنئد قرار دیا ہے۔

شیرافضل مروت کا پارلیمنٹ ہاوس میں گفتگو کرتے ہعوئےتوشہ خانہ کیس کا سزا کے بعد فیصلہ ہی معطل ہونا چاہیے تھا ۔توشہ خانہ، عدت کیس اور سائفر کیس میں جس انداز میں ٹرائل اور سزائیں دی گئی تھیں ،الیکشن سے تین روز قبل بانی پی ٹی آئی کو سزائیں دلوائی گئیں،اس کا نتیجہ یہی نکلنا تھا جو آج سامنے آیا ہے،قانونی تقاضے پورے نہیں ہوئے تھے، ایک گواہ پیش نہیں ہوا تھا،جونہی اپیل آمنے آئی تو یہ سزا معطل ہونی تھی،سائفر کیس میں بھی بریت ہوجائے گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close