کل تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

کراچی(پی این آئی) یوم شہادت حضرت علیؓ پر محکمہ تعلیم سندھ نے یکم اپریل کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق یکم اپریل کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہےکہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکول و کالجز پر ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں