سینیٹ انتخاب کے بعد ن لیگ کا ایک اور بڑافیصلہ

لاہور(پی این آئی)سینیٹ انتخاب کے بعد ن لیگ کا ایک اور بڑافیصلہ۔۔۔مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخاب کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع ن لیگ کے مطابق کابینہ میں توسیع پر ن لیگ کی قیادت نے مشاورت مکمل کرلی ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کو بھی پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close