عید الفطر کے موقع پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عید الفطر کے موقع پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟  ۔۔۔ پاکستان میں رواں سال عید الفطر کے موقع پر ممکنہ طور پر طویل چھٹی ملنے کا امکان ہے۔

 

 

ذرائع کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے تاہم حتمی اعلان حکومت کی جانب سے کیا جائے گا۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہو سکتی ہے۔عید سے ایک روز قبل چھٹی شامل کرکے اتوار تک 6 چھٹیاں بن جائیں گی، منگل سے لیکر اتوار تک تقریبا ایک ہفتہ چھٹیاں ہوں گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close