آزمائے ہوئے حکمرانوں کا ایجنڈا کیا ہے؟سراج الحق کھل کر بول پڑے

کراچی(پی این آئی)آزمائے ہوئے حکمرانوں کا ایجنڈا کیا ہے؟سراج الحق کھل کر بول پڑے۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آزمائے ہوئے حکمرانوں کا ذاتی مفادات کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں۔لاہور سے اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت مسلط کی گئی، خاندانوں کی اجارہ داریاں قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک دولخت ہوگیا، تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا گیا۔امیر جماعت اسلامی کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکمران پارٹیوں نے الیکشن مہم میں بلند و بانگ دعوے کیے، اب کہہ رہے ہیں آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close