اناللہ وانا الیہ راجعون، پیپلزپارٹی رہنما کا انتقال

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر اشرف بھٹی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں۔

 

 

مرحوم کی نماز جنازہ سجپال گاؤں نزذ ڈی ایچ اے فیز 8میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

 

 

 

جبکہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اشرف بھٹی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔سوگوار خاندان کیلئے صبرِجمیل اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت بھی کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close