2 دن سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں یوم پاکستان پریڈ کے سلسلے میں 2 دن چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

 

 

 

 

 

راولپنڈی میں جمعرات اور جمعے کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے 21 اور 22 مارچ کو مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے تحت تعطیل کا اطلاق راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام امتحانات پر نہیں ہو گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close