ملک میں شدید زلزلہ، شدت کتنی تھی؟ عوام میں خو ف وہراس

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

مردان، کوہاٹ،مالاکنڈ،ضلع سوات اور دیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔مظفرآباد شہرمیں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 130 کلو میٹر زیر زمین تھی اور مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا،زلزلے کے جھٹکے 8 بجکر 24 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close