حکومت کا حصہ بننے کے معاملہ، پیپلز پارٹی نے اہم اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) حکومت کا حصہ بننے کے معاملہ، پیپلز پارٹی نے اہم اعلان کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ پارٹی کابینہ کا حصہ نہیں ہے ، ہم حکومت کو سپورٹ کریں گے ۔پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے دونوں وکلاعدالت میں پیش نہیں ہوئے، امید کرتے ہیں کل پشاور ہائیکورٹ ہمارے حق میں فیصلہ دے دگی ،پیپلز پارٹی کابینہ کا حصہ نہیں ہے ، ہم حکومت کو سپورٹ کریں گے ، چیف سیکریٹری کیلئے تین نام بھیجے جاتے ہیں،

صوبے کو مرکز کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے چاہئیں ، خیبر پختون خوا دہشتگردی سے متاثرہ ہے اس کی ترقی پر توجہ دینی چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close