سانحہ 9 مئی کے 100 سے زائد ملزمان کہاں پہنچا دیئے گئے؟

راولپنڈی(پی این آئی)سانحہ 9 مئی کے 100 سے زائد ملزمان کہاں پہنچا دیئے گئے؟سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد صداقت عباسی سمیت 100 سے زائد ملزمان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف 9 مئی کیسز کی سماعت کر رہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کا امکان ہے۔عدالت نے آج چالان کی نقول فراہم کرنے کی تاریخ مقرر کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close