وفاقی کابینہ میں شامل اہم وزیر نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بعد محمد اورنگزیب نے نجی بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نجی بینک کی جانب سے اہم نوٹ جمع کروایا گیاہے،نوٹ کے مطابق بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے محمد اورنگزیب کا استعفیٰ منظور کر لیا۔یادرہے کہ محمد اورنگزیب وفاقی کابینہ میں شامل ہوگئے، انہوں نے آج کابینہ ممبر کا حلف اٹھایا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close