ن لیگ کی خاتون رکن نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

 

 

ثوبیہ شاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست نہیں چھوڑ رہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close