ملک میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس چھا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

 

 

 

 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع ژوب میں شام چار بجکر 19 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی 35کلومیٹر رکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 40کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا.ژوب انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے ضلع بھر میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close