رمضان المبارک میں سوئی گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا ہے۔

 

 

 

تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ سحری میں صبح 3 بجے تا صبح 9 بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ افطار کے لیے دوپہر 3 بجے تا رات 10 بجے تک گیس کی سپلائی کھلی رہے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close