گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھا لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی اٹھا لی۔

 

 

 

کراچی سے ذرائع سوئی سدرن کے مطابق گیس سے محروم صرف نئی سوسائٹیز کو گیس کنکشنز ملیں گے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں نئی سوسائٹیز کو ایل این جی قیمت پر گیس ملے گی۔ ذرائع کے مطابق نئے گیس کنکشنز پر پابندی دسمبر 2021 میں لگائی گئی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close