کن شہروں میں گیس پریشر کم ہونے کی خبر آ گئی؟

کراچی(پی این آئی)کن شہروں میں گیس پریشر کم ہونے کی خبر آ گئی؟رواں ہفتے سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں گیس پریشر کم رہنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کوئٹہ اور کراچی میں سردی کے سبب گیس کا استعمال بڑھ گیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نعمت بسال گیس فیلڈ سے مکمل 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بحال نہیں ہو سکی ہے۔ذرائع کے مطابق گیس کی مکمل بحالی نہ ہونے کے باعث گیس پریشر کم رہنے کا خدشہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close