نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کون کونسی مراعات مانگ لیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیرِ اعظم ہاؤس خالی کردیا اور منسٹر انکلیو منتقل ہو گئے۔

 

 

کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا ہے۔انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف سرکاری گاڑی اور اسٹاف بھی مانگ لیا ہے۔سابق وزیرِ اعظم کو ایک بلٹ پروف گاڑی اور اسٹاف لینے کا استحقاق ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close