نویں جماعت کے امتحانات کیلئے رول نمبر سلپ جاری کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے جماعت نہم کی رول نمبر سلپ اپ لوڈ کردی گئیں۔

 

 

 

لاہور بورڈ کے زیر اہتمام نہم جماعت کے امتحانات 19 مارچ سے شروع ہوں گے، اس سال اڑھائی لاکھ سے زائد طلبا امتحان دے رہے ہیں۔بتایا گیا ہےکہ ریگولر طلبا کو اپنے اداروں سے رول نمبر سلپس ملیں گی جبکہ پرائیوٹ طلبا لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close