شہباز شریف کی طرف سے ارکان اسمبلی کے لیے پُرتکلف ناشتہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ میں ارکان کی آمد جاری ہے۔۔۔۔

وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کی جانب سے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔۔۔۔خورشید شاہ، خواجہ آصف، مریم اورنگزیب، امیر مقام اور عامر ڈوگر سمیت دیگر ارکان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔ واضح رہے کہ وزارتِ عظمیٰ کے منصب کے لیے شہباز شریف اور عمر ایوب مدِ مقابل ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close